اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن ) وزیراعظم عمران خان سے ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے الوداعی ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق کے مطابق ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید نے وزیراعظم عمران خان سے الوداعی ملاقات کی،
اس موقع پر وزیر اعظم نے لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید کی خدمات کو سراہا اور ان کے لئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔