شیخ رشید احمد 174

وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی پولیس لائن ہیڈکواٹرز اسلام آباد آمد،یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے،شہداء کیلئے دعا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے پولیس لائن ہیڈکواٹرز اسلام آباد میں یاد گار شہداء پر پھول چڑھائے،شہداء کیلئے دعا کی۔ وزارت داخلہ کی ذمہ داریاں سنبھالنے پر یہ وفاقی وزیر کا پولیس لائن ہیڈکوارٹر کا پہلا دورہ ہے۔آئی جی اسلام آباد محمد عامر ذوالفقار خان نے وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کو ادارے سے متعلق بریفنگ دی۔سیکرٹری داخلہ یوسف نسیم کھوکھر بھی بریفنگ میں موجود تھے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں