شاہ محمود قریشی 257

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کا چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار افسوس

اسلام آباد ( رپورٹنگ آن لائن)وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال پر اظہار افسوس کرتے ہوئے کہاہے کہ جسٹس وقار احمد سیٹھ کے انتقال کی خبر سن کر بہت دکھ ہوا ۔ اپنے بیان میں شاہ محمود قریشی نے کہاکہ مرحوم کے لواحقین اور پسماندگان کے ساتھ اظہار تعزیت کرتے ہیں ،وزیر خارجہ نے مرحوم جسٹس وقار احمد سیٹھ کی مغفرت اور بلندی درجات کیلئے دعا کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں