مریم نوازشریف 56

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف کا سینئر صحافی رضوان الرحمن کی والدہ ماجدہ کے انتقال اظہار افسوس

لاہور (رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف نے سینئر صحافی رضوان الرحمن/ رضی دادا کی والدہ ماجدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔

وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے رضوان الرحمن اور دیگر اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیا۔ وزیراعلیٰ مریم نواز شریف نے کہا کہ رضوان رضی کے لئے صبر کی دعا کرتی ہوں۔والدہ ماجدہ کے انتقال پر دکھ میں برابر کے شریک ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں