مریم نواز

وزیر اعلی مریم نواز شریف کی تربت میں دھماکے مذمت

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)وزیر اعلی پنجاب مریم نواز شریف نے تربت میں دھماکے کی مذمت کرتے ہوئے شہداء کو خراج عقیدت پیش کیا ہے ۔

اپنے بیان میں وزیر اعلی مریم نواز شریف نے سوگوار خاندانوں سے اظہار ہمدردی و تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعا کی ۔