وزیر اعظم کا کوئٹہ پہنچنے پر وزیراعلی بلوچستان نے ائیر پورٹ پر استقبال کیا 11/09/202011/09/2020 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ کوئٹہ(ر پورٹنگ آن لائن) وزیر اعظم عمران خان ایک روزہ سرکاری دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے۔ گورنر بلوچستان جسٹس (ر)امان اللہ خان یسین زئی اور وزیراعلی بلوچستان جام کمال خان نے ائیر پورٹ پر وزیراعظم کا استقبال کیا۔ Share this:FacebookXLike this:Like Loading... Related