فیصل آباد 251

وزیر اعظم نے فیصل آباد میں مصروف ترین دن گزارا

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن )وزیر اعظم نے فیصل آباد میں مصروف ترین دن گزارا ماڈل پولیس سٹیشن لنگر خانوں کشمیر پل انڈر پاس کا افتتاح تفصیل کے مطا بق وزیر اعظم عمران خان نے

فیصل آبادمیں مصروف ترین گزارا وزیر اعظم نے سول لا ئن ماڈل پو لیس سٹیشن سمیت 2لنگر خانوں سمیت کنال روڈ کشمیر انڈر پا س کا افتتاح کیا اس موقہ پر وفا قی وزیر اسد عمر وفاقی و زیر حماد اظہر گورنر پنجاب چودہری سرور وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار چیف سیکریٹری پنجاب جواد رفیق ملک آئی جی پنجابانعام غنی سمیت پی ٹی آئی کے منتخب ایم این ایز اور ایم پی ایز بھی موجود تھے ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں