وزیرِ اعظم عمران خان 190

وزیر اعظم سے گور نر سندھ کی ملاقات ،کرونا صورتحال ،گرین لائن ریڈ لائن منصوبوں پر پیشرفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن ) وزیرِ اعظم عمران خان سے گورنر سندھ عمران اسماعیل نے ملاقات کی جس میں گورنر سندھ عمران اسماعیل نے وزیرِ اعظم کو سندھ میں کرونا کی صورتحال اور گرین لائن ریڈ لائن منصوبوں پر پیش رفت سے تفصیلی طور پر آگاہ کیا۔گورنر سندھ نے وزیرِ اعظم کو سندھ آنے کی دعوت دی جسے انہوں نے قبول کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں