نیپال 13

نیپال کی جانب مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خود اختیار علاقے کی گیرونگ کاؤنٹی میں جاں بحق افراد کی تعداد 31 ہوگئی ، 531 افراد تاحال لاپتا

کٹھمنڈو (رپورٹنگ آن لائن)26 اگست کو نیپال کی جانب شدید مٹی کے تودے گرنے کے باعث چین کے شی زانگ خوداختیار علاقے کےشہر شیگاتسے کی گیرونگ کاؤنٹی میں گیرونگ بندرگاہ پر بڑے پیمانے پر جانی نقصان ہوا اور کئی افراد لاپتا ہو ئے۔

4 ستمبر کی شام چھ بجے تک اس آفت کے نتیجے میں جاں بحق افراد کی تعداد ۳۱ ہوگئی ہے، جبکہ ۵۳۱ افراد تاحال لاپتا ہیں اور ۹۸۷ اشیاء برآمد کی جا چکی ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں