نیویارک اسمبلی 187

نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور کر لی گئی

نیویارک (رپورٹنگ آن لائن)نیویارک اسمبلی میں کشمیر ڈے سے متعلق قرار داد منظور کرلی گئی۔امریکا میں کشمیر ڈے سے متعلق قرارداد منظور کرنے والی نیویارک پہلی ریاست بن گئی ہے۔امریکا میں پاکستانی سفیر اسد مجید نے کشمیر ڈے قرارداد کی منظوری کا خیرمقدم کرتے ہوئے اسمبلی ممبران کا شکریہ ادا کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں