جیسنڈا آرڈرن 305

نیوزی لینڈ کی وزیراعظم جیسنڈا آرڈرن کی اپنی جماعت کی اکثریت کے باوجود اتحادی حکومت بنانے کی خواہش

کینبرا(رپورٹنگ آن لائن) نیوزی لینڈ کے عام انتخابات میں کامیابی حاصل کرنے کے بعد وزیر اعظم جیسنڈا آرڈرن کو تین ہفتوں کے اندر نئی حکومت بنانا ہے۔میڈیارپورٹس کے مطابق پارلیمان میں واضح اکثریت حاصل کرنے کے باجود آرڈرن گرین پارٹی کے ساتھ مل کر حکومت بنانا چاہتی ہیں۔ گزشتہ روز ہونے والے انتخابات میں جیسنڈا آرڈرن کی جماعت لیبر پارٹی نے پارلیمان کی 49 فیصد نشتوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں