ظہران ممدانی 51

نیو یارک میں ریسکیو سسٹم کو بہترین کر دیا گیا، ظہران ممدانی

نیویارک(رپورٹنگ آن لائن) میئر نیو یارک ظہران ممدانی نے کہا کہ نیویارک میں ریسکیو سسٹم کو بہترین کر دیا گیا ہے۔

میئر ظہران ممدانی نے کہا کہ اپنے وعدوں کو پورا کیا مزید وعدے بھی پورے کریں گے، کرونا کے بعد سے نیو یارک میں بہت زیادہ مہنگائی ہو گئی ہے، شہریوں کے لئے سستے سٹوروں کا جلد افتتاح کریں گے۔

میئر نیویارک کا مزید کہنا تھا کہ شہری سستے سٹوروں سے مناسب قیمت پر اشیاء خرید سکیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں