اے ایس ایف کی کارروائی 262

نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف کی کارروائی،ایک کلوگرام سے زائد ہیروئن برآمد

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن)اے ایس ایف نے کارروائی کرتے ہوئے ایک کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔

نیو اسلام آباد انڑنیشنل ائیرپورٹ پر اے ایس ایف نے صوابی کے رہاہشی مرسلین خان سے ایک کلو گرام سے زائد ہیروئن برآمد کرلی۔

حکام کے مطابق ترکی جانے والے مسافر نے ہیروئن سامان میں چھپا رکھی تھی ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں