لاہور (رپورٹنگ آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر و سابق وزیر اعظم محمد نواز شریف نے نوابزادہ مظہر علی خان کی وفات پر دِلی افسوس کا اظہار کیا ہے ۔
انہوں نے اپنے تعزیتی بیان میں کہا کہ میں دکھ کی اِس گھڑی میں انکے خاندان کے غم میں برابر کا شریک ہوں، اللہ تعالی انہیں اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور لواحقین کو صبر و ہمت ،یہ صدمہ برداشت کرنے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین









