نارووال جیل 193

نارووال جیل میں کرپشن ، ڈی آئی جی کا بڑا ایکشن

جعفر بن یار

ڈسٹرکٹ جیل نارووال میں کرپشن کے عوض ملاقاتیں کروانے کا انکشاف ہوا ہے، ،
جیل میں نصب سی سی ٹی وی کیمروں نے جیل افسران کی کارکردگی کا پول کھول دیا ،،،،
جیل کیمروں کی مدد سے اسیران کے لواحقین سے پیسے لینے کے ثبوت مل گئے،،،،
نارووال جیل

ڈی آئی جی جیل لاہور ریجن نوید روف نے ویڈیو دیکھنے کے بعد جیل افسران کو معطل کروا کے انکوائری کا حکم دے دیا
جرم ثابت ہونے پر نارووال جیل کے اسسٹنٹ سپرنٹنڈنٹ خیرات حیسن ،،ہیڈ وارڈر محمد جاوید 8668 اور وارڈر انجم وقاص 10971 کو نوکری سے معطل کر دیا گیا،،،جبکہ
جیل سپرنٹنڈنٹ اور ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو سے تحریری وضاحت طلب کر لی گئی
آئی جی جیل نے واقعہ کی رپورٹ ایڈیشنل سیکرٹری داخلہ کو بھجوا دی،

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں