نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کل ہوگا 24/11/202223/11/2022 فیس بک ٹویٹر واٹس ایپ لاہور( رپورٹنگ آن لائن)اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی مانیٹری پالیسی کمیٹی کا اجلاس کل(جمعہ )25نومبر کو منعقد ہو گا ۔ اجلاس میں نئی مانیٹری پالیسی کا اعلان کیا جائے گا۔ Share this: Click to share on Facebook (Opens in new window) Facebook Click to share on X (Opens in new window) X Like this:Like Loading... Related