چین 166

نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا

بیجنگ(رپورٹنگ آن لائن)نئی غیرملکی سرمایہ کاری کے میدان میں چین دنیامیں پہلے نمبر پر آگیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق چین نے کئی عشروں سے نمبر ون امریکا کو پیچھے چھوڑ دیا ہے اور اقوام متحدہ کے اعدادو شمار کے مطابق 2020 میں امریکا میں نئی سرمایہ کاری 49 فیصد تک گرگئی۔سرمایہ کاری میں4 فیصد اضافے نے چین کو دوسرے سے پہلے نمبر پرپہنچا دیا جب کہ کورونا وبا کے دور میں سرمایہ کاری کا رخ مشرق کی جانب بڑھ گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں