ٹرمپ 85

میں ساتھ نہ دیتا تو آج نیٹو موجود ہی نہ ہوتا، صدر ٹرمپ

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ میرے ساتھ کے بغیر نیٹو تاریخ میں راکھ کا ڈھیر بن جاتا، افسوسناک لیکن یہی سچ ہے۔

اپنی صدارت کا ایک سال مکمل ہونے پر وائٹ ہاوس میں صدر ٹرمپ نے میڈیا سے گفتگو کی اور کہا کہ اگر میں ساتھ نہ دیتا تو آج نیٹو موجود ہی نہ ہوتا۔انہوں نے کہا کہ جتنا میں نے نیٹو کے لیے کام کیا، کسی شخص یا امریکی صدر نے نہیں کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں