سپلیمنٹری 42

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری

فیصل آباد (رپورٹنگ آن لائن)پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔ میٹرک کے امتحانات 3 مارچ 2026 سے شروع ہوں گے جبکہ انٹرمیڈیٹ بورڈ امتحانات 5 مئی 2026 سے آغاز ہوں گے۔

محکمہ تعلیم نے نئے تعلیمی سیشن کے لیے داخلہ پالیسی میں بھی تبدیلی کی ہے، اسکول کیلنڈر اپ ڈیٹ کیا گیا اور نصاب میں ترمیمات کی منظوری دی گئی ہے۔

نیا تعلیمی سال یکم اپریل 2026 سے شروع ہوگا اور سرکاری اسکولوں میں مفت درسی کتب کی تقسیم 5 اپریل سے ہوگی

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں