بلاول بھٹو 219

مینار پاکستان پر نوجوان لڑکی سے دست درازی ہر پاکستانی کیلئے باعثِ شرم ہے،بلاول بھٹو

کراچی (رپورٹنگ آن لائن ) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ مینار پاکستان پر مجمع کا نوجوان لڑکی سے دست درازی اور زدوکوب کرنا ہر پاکستانی کیلئے باعثِ شرم ہے اور ہمارے سماج کی پستی کو بیان کرتا ہے۔
سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے بیان مین انہوںنے کہا پاکستانی خواتین خود کو غیرمحفوظ سمجھ رہی ہیں،یہ ہماری ذمہ داری ہے کہ ہم ان کےتحفظ اورمساوی حقوق کو یقینی بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں