اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ میرا نے نئی مختصر دورانیے کی فلم میں اداکار اظفر رحمان کے ساتھ کام کرنے
کا عندیہ دے دیا۔ اداکارہ نے انسٹاگرام میں ماڈل اور اداکار اظفر رحمان کی تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ وہ بہت جلد اداکار
ے ہمراہ نئی شارٹ فلم میں نظر آئیں گی جس کے ہدایت کار فہیم برنی ہیں ،
تاہم اداکار ہ نے اس فلم کے نام بارے آگاہ نہیں کیا۔