کامران ٹیسوری 47

مہاجرین نے سندھ اور پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا،گورنر سندھ

کراچی ( رپورٹنگ آن لائن)گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری نے یومِ عالمی مہاجرین پر خصوصی پیغام میں مہاجرین کی خدمات کو خراجِ تحسین پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہاجرین نے سندھ اور پاکستان کی ترقی میں اہم کردار ادا کیا۔

مہاجرین ہماری معاشرتی و معاشی طاقت ہیں۔ سندھ نے ہمیشہ مہاجرین کو عزت، مواقع اور تحفظ فراہم کیا ہے۔مہاجرین کے حقوق کا تحفظ اور ان کی فلاح حکومت کی اولین ترجیح ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں