مومل شیخ 328

مومل شیخ کا شہزاد شیخ کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) اداکارہ مومل شیخ نے بھائی شہزاد شیخ کی سالگرہ پر نیک خواہشات کا اظہار کر دیا۔ انہوں نے شہزاد شیخ کے ساتھ بنائی گئی تصویر شیئر کرتے ہوئے کہا کہ بیشک ان کی یہ تصویر اچھی نہیں ہے لیکن اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا اہم یہ ہے کہ ہم دونوں ایک ساتھ کھڑے ہیں اور ہمیشہ کھڑے رہیں گے۔ انہوں نے کہا کہ ان کی دعاہے کہ اللہ پاک ان کے بھائی کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں