پاکستانیوں 237

موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ‘ زلفی بخاری

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کے امور کے بارے میں وزیراعظم کے معاون خصوصی سید ذوالفقار عباس بخاری نے کہا ہے کہ قطر، متحدہ عرب امارات اور سعودی عرب میں پاکستانی محنت کشوں کیلئے روزگار کے نئے مواقع دستیاب ہوںگے ۔

ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ حکومت کی موثر اورفعال خارجہ پالیسی کی بدولت حال ہی میں متعدد ملکوں نے پاکستانیوں کیلئے روزگار فراہم کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں