شاہ محمود قریشی 146

ملک کے معاشی حالات جانتے ہوئے بھی سرکاری خرچے پر عیاشی بے شرمی کی عکاس ہے، شاہ محمود قریشی

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما وسابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک کے معاشی حالات جانتے ہوئے بھی سرکاری خرچے پر عیاشی بے شرمی کی عکاس ہے۔

سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے جاری کردہ ٹوئٹ پیغام میں سابق وزیرِ خارجہ شاہ محمود نے لکھا کہ امپورٹڈ وزیراعظم کے ہمراہ عمرہ پر جانے والوں کی طویل فہرست قابلِ تشویش بات ہے۔ جاری کردہ ٹوئٹ میں سابق وزیرِ خارجہ نے لکھا کہ ملک کے معاشی حالات جانتے ہوئے بھی سرکاری خرچے پر عیاشی انکی بے شرمی اور لاپرواہی کی عکاس ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں