فواد چودھری

ملک کا سیاسی بحران سنگین، ٹکرا وسے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات، فواد چودھری

اسلام آباد(رپورٹنگ آن لائن )پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ ملک کا سیاسی بحران سنگین ہو رہا ہے، ٹکرا سے بچنے کا واحد طریقہ انتخابات ہیں۔

فواد چودھری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر ٹویٹ کرتے ہوئے کہا کہ ن لیگ حکومت سوشل میڈیا اور سیاسی مخالفین کیخلاف کریک ڈان کے خواب چھوڑے، چوں چوں کا مربع حکومت چند ہفتوں کیلئے ہے،135 حلقوں سے استعفی آ چکے ہیں، موجودہ پارلیمان اپنی اہمیت اور حیثیت کھو چکی ہے۔