جعفر بن یار
لاہور کی اہم شخصیت اور معروف بزنس مین صدر پاک ایران کلچر اینڈ ٹریڈ خواجہ حبیب نے ڈی جی خانہ فرہنگ لاہور سے اہم ملاقات کی ہے
ملاقات میں خواجہ حبیب اور ایرانی سفارت کار کا دونوں ممالک کے تعلقات کی مضبوطی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے
خواجہ حبیب نے کہا کہ جتنی تجارت ایران کے ساتھ ہو سکتی ہے کسی اور ملک سے نہیں
اس موقع پر ڈی جی خانہ فرہنگ ایران جعفر روناس نے کہا کہ دونوں ممالک کیساتھ تعلقات کی مضبوطی کے لئے تاجروں کو آگے آنا ہوگا
جعفر روناس کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور ایران کے تعلقات تاریخی ہیں