گاڑیوں 36

محکمہ ٹرانسپورٹ کا نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 240 ملین روپے مانگ لئے گئے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)محکمہ ٹرانسپورٹ کے لئے نئی گاڑیاں خریدنے کا فیصلہ کر لیا گیا، سیکرٹری آر ٹی اے کی پرانی گاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا۔

محکمہ ٹرانسپورٹ نے نئی گاڑیوں کی خریداری کیلئے 240 ملین روپے مانگ لئے ہیں۔ محکمہ ٹرانسپورٹ سیکرٹری آر ٹی اے کیلئے یہ نئی گاڑیاں خریدے گا۔

سیکرٹری آر ٹی اے کی پرانی گاڑیوں کو تبدیل کیا جائے گا۔ پنجاب حکومت آئندہ الیکٹرک گاڑیوں کی خریداری کو ترجیح دے رہی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں