محکمہ جیل خانہ جات کے ملازمین کے لئے بڑی خبر،،،، دیرینہ خواب پورا

(جعفر بن یار )

محکمہ جیل خانہ جات پنجاب کی تاریخ میں پہلی مرتبہ جیل ملازمین کا مطالبہ پورا کر لیا گیا،،،،آئی جی جیل مرزا شاھد سلیم بیگ ،، صوبائی وزیر جیل فیاض الحسن چوہان کی خصوصی کوششوں سے جیل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن آج جاری کر دیا گیا ،،،،،،
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
جیل ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کے حوالے سے کئی سالوں تک کوششیں کی جاتی رہیں،،،لیکن بزدار سرکار کی جانب سے جیل ملازمین سے کیا گیا وعدہ پورا کر دیا گیا، ،،نوٹیفکیشن کے مطابق جیل ملازمین کو ملنے والا
پہلےوالا پریزن الاونس ختم کر دیا گیاہے ،،،
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
نئے نوٹیفکیشن کے مطابق جیل ملازمین کی تنخواہوں میں سکیل اور سروس کے مطابق اضافہ ہو گا ،،نئے ملنے والا الاونس کا نام
پریزن آلاونس سیکورٹی الاونس ہے،،


نوٹیفکیشن کے مطابق محکمہ جیل خانہ جات کے
جو افسران معطل ہیں ان کو الاونس نہیں ملے گا ،،،، چار ماہ سے زیادہ چھٹی والے افسر کو بھی الاونس نہیں ملے گا، ،،ڈیپوٹیشن پر آنے والےافسران و ملازمین کو الاونس نہیں ملے گا، ،،پنشن اور گریجویٹی لینے جیل افسران و ملازمین کو یہ الاونس نہیں ملے گا، ،،
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب
تنخواہوں میں اضافے کے نوٹیفکیشن کے بعد آئی جی جیل آفس میں ملازمین کو مٹھائی کھلائی گئی،،