شراب 276

محکمہ ایکسائز کا بڑا پلان،،،نیو ائیر نائٹ پر شراب کی غیر قانونی فروخت پر سخت ایکشن ہو گا

جعفر بن یار

نیو ائیر نائٹ پر لاہور میں شراب کی غیر قانونی فروخت کو روکنے کے لئے ایکسائز لاہور کی ٹیم نے پلان تیار کر لیا ہے،،،

نیو ائیر نائٹ
ڈائریکٹر جنرل ایکسائز ٹیکسیشن کے حکم پر ای ٹی او ایکسائز لاہور فیصل سندھو کی سربراہی میں ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں،،، ایکسائز انسپکٹر قمر شاہ اور دیگر اہلکار لاہور میں شراب کی غیر قانونی فروخت کو روکنے کے لئے کارروائیاں کریں گے،،،،

نیو ائیر نائٹ
لاہور کے بڑے ہوٹلوں میں مقررہ وقت کے بعد شراب کی فروخت پر مکمل پابندی عائد کی گئی ہے،،، ہوٹلوں سے بغیر پرمٹ شراب خریدنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا ،،،

نیو ائیر نائٹ
محکمہ ایکسائز لاہور میں مختلف ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں

نیو ائیر نائٹ

محکمہ ایکسائز

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں