لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)بلے باز محمد رضوان نے پی ایس ایل 7 میں اپنے 500رنز مکمل کرلیے۔ ملتان سلطانز کے کپتان محمد رضوان نے 11میچوں کی11اننگز میں 76کی اوسط سے 532رنزبنائے جن میں 7 نصف سنچریاں شامل ہیں ،ان کا زیادہ سے زیادہ انفرادی سکور 73ناٹ آئوٹ ہے۔