محمد آصف 96

محمد آصف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)پاکستاں کے محمد آصف آئی بی ایس ایف ورلڈ ماسٹرز اسنوکر کے کوارٹر فائنل میں پہنچ گئے۔محمد آصف نے راؤنڈ آف 16 میں یو اے سی کے محمد شہاب کو شکست دی۔

محمد آصف نے دو فریمز کے خسارے سے کم بیک کرکے چار۔دو سے کامیابی حاصل کی۔آصف کی جیت کا اسکور 56ـ68، 21ـ72، 57ـ21، 80ـ00، 68ـ45 اور 68ـ58 رہا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں