شبلی فراز 196

محرم الحرام کا مہینہ ہمیں حق پر ڈٹ جانے اور بڑی قربانی سے دریغ نہ کر نے کی یاددہانی کراتا ہے ، شبلی فراز

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) وفاقی وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز نے کہا ہے کہ محرم الحرام کا

مہینہ ہمیں حق پر ڈٹ جانے اور بڑی قربانی سے دریغ نہ کر نے کی یاددہانی کراتا ہے ۔

اپنے بیان میں انہونے کہاکہ دعا ہے کہ نیا ہجری سال پوری امت مسلمہ کے لیے باعث رحمت و برکت ہو۔

وزیر اطلاعات نے کہاکہ محرم الحرام کا مہینہ ہمیں حق پر ڈٹ جانے،

اور اس کی خاطر بڑی سے بڑی قربانی دینے سے بھی دریغ نہ کرنے کی یاد دہانی کراتا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں