مراد علی شاہ 161

لوڈشیڈنگ کے مسئلے متعلقہ کمپنی کے ساتھ اٹھائے جائیں، مراد علی شاہ

کراچی (رپورٹنگ آن لائن)وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے متعلقہ کمپنی کے ساتھ اٹھائے جائیں۔

تفصیلات کے مطابق وزیراعلی سندھ مراد علی شاہ نے کابینہ اجلاس میں کہا ہے کہ لوڈشیڈنگ کے مسئلے متعلقہ کمپنی کے ساتھ اٹھائے جائیں، لوڈشیڈنگ کے مسئلے کی وجہ سے لوگ انتہائی تکلیف کی زندگی گزارتے ہیں۔

واضح رہے کہ اجلاس میں وزیراعلی سندھ نے ٹرانسفارمرز کے جلنے کا معاملہ واپڈا اتھارٹیز کے ساتھ بات کرنے کی ہدایت دی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں