لاہور،کوٹ مٹھا ہسپتال

لاہور،کوٹ مٹھا ہسپتال کی ایکسپائر ادویات سے بھری وین پکڑی گئی

لاہور(نیوز رپورٹرر) کوٹ مٹھا ہسپتال کی ایکسپائر ادویات سے بھری وین پکڑی گئی جس میں لاکھوں روپے مالیت کی ایکسپائر ادویات سپلائی کی جا رہی تھی
ایکسپائر ادویات
سیکٹر گرین ٹاؤن پیٹرولنگ آفیسر شکیل احمد اور ٹریفک وارڈن فیاض نے ایک پک اپ کو روکا ڈرائیور کی مشکوک حرکات و سکنات سے پیٹرولنگ آفیسر شکیل احمد نے پک اپ کو چیک کیا تو اس میں ایکسپائر میڈیسن لےجائی جارہی تھیں جو کہ کوٹ مٹھاسعید ہسپتال کی ایکسپائر ادویات تھی
ایکسپائر ادویات
پٹرولنگ آفیسر شکیل نے مزید کارروائی کے لئے متعلقہ پولیس کے حوالے کردیا
ایکسپائر ادویات

ایکسپائر ادویات