کمشنر لاہور کیپٹن ( ر )عثمان 250

لاہور کے ہسپتالوں کی پارکنگ میں اوورچارجنگ پر کمشنر لاہور کا ایکشن

جعفر بن یار
کمشنر لاہور کیپٹن ( ر )عثمان
میو ہسپتال اور سروسز ہسپتال کے پارکنگ کنٹریکٹرز سرکاری فیس سے زیادہ وصول کر رہے تھے ،
میو ہسپتال
سروسز ہسپتال میں موٹر سائیکل کی پارکنگ فیس 10 روپے کی بجائے 20 وصول کیجارہی تھی ایم سی ایل افسران نے 15 شیڈول پی ایل جی 2019 کے تحت کاروائی کی
سروسز ہسپتال

دونوں کنٹریکٹرز کو۔35، 35ہزار روپے جرمانہ عائد کر دیا گیا۔
 جرمانہ عائد

 جرمانہ عائد
دوبارہ خلاف ورزی پر سیل کر دیا جائے گا۔
میو ہسپتال میں کنٹریکٹرز کی
پارکنگ فیس رسید بک کو ضبط کر لیا گیا
 پارکنگ  فیس

آج 3 ٹیمیں شہر کے مختلف نجی پارکنگ سٹینڈز پر چھاپے ماریں گی۔کمشنر لاہور کیپٹن ( ر )عثمان
پہلی بار وارننگ۔دوسری بار جرمانے اور مقدمات درج کرائے جائیں گے کمشنر لاہور کیپٹن عثمان

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں