لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں پرچون سطح پر فی کلو برائلر گوشت کی قیمت22روپے اضافے سے 591روپے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت15روپے اضافے سے 408روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت330روپے فی درجن کی سطح پر مستحکم رہی ۔
اشتہار
49
- فیس بک
- ٹویٹر
- واٹس ایپ
- ای میل









