اسد عمر 134

لانگ مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور ، نا کوئی شرم نا حیا ہے، اسد عمر

اسلام آ باد (رپورٹنگ آن لائن ) رہنما تحریک انصاف اسد عمر نے کہا ہے کہ حکومت مقروض ہے اور آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔ اسد عمر نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ سے ٹوئٹ کرتے ہوئے لکھا کہ بجلی، گیس، پیٹرول، آٹا، دالیں اور باقی سب کچھ مہنگا ہے کیونکہ حکومت مقروض اور آئی ایم ایف کی شرائط ماننے پر مجبور ہے۔ انہوں نے کہا کہ لیکن کابینہ نے نہتے عوام پر تشدد کرنے کے لئے لانگ مارچ کو کچلنے کا 41 کروڑ کا بجٹ منظور کر لیا ہے، نا کوئی شرم نا حیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں