کپتان بابر اعظم 199

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بچن کی تصویر وائرل ہوگئی

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن) قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم کی بچن کی تصویر وائرل ہوگئی ۔تصویر بابر اعظم کے والد نے شیئر کی ہے جس میں نمبر ون کرکٹر کو معصومیت بھرے انداز میں کرکٹ کِٹ زیب تن کیے بیٹھے دیکھا جا سکتا ہے۔بابر اعظم کے والد نے یہ تصویر شیئر کرتے ہوئے لکھا کہ ہر ماں باپ کا بچہ اْن کی نظر میں بس اتنا ہی بڑا ہوتا ہے، بے شک وہ 50 سال کا ہی کیوں نہ ہو۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں