بائیو سیکیور ببل 126

قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی لاہور میں بائیو سیکیور ببل میں داخل ہونگے

لاہور(رپورٹنگ آن لائن)دورہ بنگلا دیش میں شامل قومی ٹیسٹ اسکواڈ کے کھلاڑی 18 نومبر کو لاہور کے بائیو سیکیور ببل میں داخل ہوں گے۔بورڈ ذرائع کے مطابق یہ تمام کھلاڑی 21 نومبر کو ڈھاکا روانہ ہوں گے، جہاں ایک روزہ قرنطینہ کے بعد یہ کھلاڑی 23 نومبر کو اسکواڈ کو جوائن کرلیں گے۔قومی ٹیسٹ اسکواڈ 24 نومبر کو چٹاگانگ روانہ ہوگا، جبکہ ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ میں شامل کھلاڑی 24 نومبر کو لاہور واپس پہنچیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں