پاکستان اور ویسٹ انڈیز 203

قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 11 کھلاڑیوں کی تیسری اور آخری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی رپورٹ بھی منفی،کل روانگی

اسلام آباد (رپورٹنگ آن لائن)قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 11 کھلاڑیوں کی تیسری اور آخری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی رپورٹ بھی منفی آگئی ۔

تفصیلات کے مطابق قومی ٹیسٹ اسکواڈ میں شامل تمام 11 کھلاڑیوں کی تیسری اور آخری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی رپورٹ بھی منفی آگئی ن تمام کھلاڑیوں کی گزشتہ روز تیسری کوویڈ 19 ٹیسٹنگ کی گئی تھی،تمام کھلاڑی کل پیر26 جولائی کو بارباڈوس روانہ ہوں گے۔

11 کھلاڑیوں میں عابد علی، اظہرعلی، فواد عالم ، عمران بٹ، محمد عباس سمیت نسیم شاہ، نعمان علی، ساجد خان، شاہنواز دھانی، یاسر شاہ اور زاہد محمود شامل ہیں۔پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز کی سیریز شیڈول ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں