قومی اسمبلی 323

قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ

اسلام آباد (ر پورٹنگ آن لائن)قومی اسمبلی کا اجلاس احسن انداز میں چلانے کیلئے حکومت اپوزیشن مذاکرات بے نتیجہ ختم ہوگئے ۔ ذرائع کے مطابق حکومت اپوزیشن کو منانے میں ناکام رہی ،سوموار کو حکومت اپوزیشن مذاکرات کا دوسرا دور ہوگا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں