فواد چودھری 233

فیصل واوڈا نااہلی کوئی بڑی بات نہیں، فوادچودھری

پشاور (رپورٹنگ آن لائن ) وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے کہا ہے کہ فیصل واوڈا کی نااہلی کا فیصلہ کوئی بڑی بات نہیں، الیکشن کمیشن کے فیصلوں کا پہلے ہی سے پتہ ہوتا ہے،

بدھ کو توہین عدالت کیس میں وفاقی وزیر فواد چودھری پشاور ہائیکورٹ پہنچے جہاں انہوںنے کہا فیصل واوڈا نااہلی فیصلے کے خلاف عدالت جائیں گے، چھوٹے موٹے چوہیں دوڑیں گے تو شور تو مچے گا، طوفان کہیں نہیں آیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں