منکی پاکس 44

فیصل آباد میں دو خواتین میں منکی وائرس کی تصدیق

مکو آ نہ (رپورٹنگ آن لائن)خطرناک وائرس منکی پاکس فیصل آباد بھی پہنچ گیا،الائیڈ ہسپتال ون میں زیر علاج دو مریض خواتین میں وائرس کی تصدیق ہوگئی ہے۔وائس چانسلر میڈیکل یونیورسٹی پروفیسر ظفر علی چودھری کاکہناتھا کہ 3 دن سے دونوں خواتین ہمارے پاس زیر علاج تھی۔

دونوں مریض خواتین کی منکی پاکس رپورٹ مثبت آچکی ہیں۔وائس چانسلر کاکہناتھا کہ دونوں خواتین مریضوں کو آئی سو لیٹ کردیا گیا ہے۔دونوں خواتین مریضوں کی حالت خطرے سے باہر ہے۔فیصل آباد:دونوں خواتین کو علاج معالجے کی سہولت فراہم کررہے ہیں۔ان کاکہناتھا کہ ایک سے دو روز میں دونوں خواتین مریضوں ڈسچارج کردیا جائے گا

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں