انتونیو گوتریس 16

فوجی مقصد بنیادی ڈھانچے کی مکمل تباہی کو جائز نہیں ٹھہرا سکتا،اقوام متحدہ سیکرٹری جنرل

واشنگٹن (رپورٹنگ آن لائن)سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ انتونیوگوٹریس کا کہنا ہے کہ کوئی فوجی مقصد بنیادی ڈھانچیکی مکمل تباہی کو جائز نہیں ٹھہراسکتا۔انتونیوگوٹریس نے کہا کہ شہری آبادی کو جان بوجھ کر نشانہ بنانا ناقابلِ قبول ہے۔

یو این سیکرٹری جنرل کا کہنا تھا کہ عوام پر دانستہ تکلیف مسلط کرنا کسی صورت درست نہیں۔گوٹریس نے مزید کہا کہ جنگ میں بھی انسانی حدود اور اصول لازم ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں