اداکارہ میرا 275

فلم اور ٹی وی پر کام نہ ملنے کے باعث اداکارہ میرا نے اسٹیج کا رخ کر لیا

لاہور( ر پورٹنگ آن لائن)فلم اور ٹی وی پر کام نہ ملنے کے باعث اداکارہ میرا نے اسٹیج ڈراموں کا رخ کر لیا ۔اداکارہ میرا فیصل آباد میں ہونے والے اسٹیج ڈرامے میں اپنی پرفارمنس دے رہی ہیں ۔

بتایا گیا ہے کہ اسٹیج ڈرامہ پروڈیوسر آصف علی راہی نے بھی اداکارہ میرا کو الحمرا میں کام کرنے کی پیشکش کی ہے تاہم اداکارہ نے اس حوالے غتنءفیصلہ نہیں کیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں