فارمی انڈے

فارمی انڈے14روپے درجن سستے، زندہ برائلر مرغی کی قیمت مستحکم

لاہور( رپورٹنگ آن لائن)شہر میں سرکاری نرخنامے میں پرچون سطح زندہ برائلر مرغی کی فی کلو قیمت411روپے جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت14روپے کمی سے220روپے فی درجن کی سطح پر رہی ۔

سرکاری نرخنامے میںبرائلر گو شت کی قیمت جاری نہ ہونے سے دکانداروں کو کھلی چھوٹ ملی ہوئی ہے ۔ اوپن مارکیٹ میں دکاندار برائلر گوشت کی مرضی کی قیمت وصول کر رہے ہیں۔

گزشتہ روز مختلف مقامات پر برائلر گوشت750 سے 780روپے کلو تک فروخت ہوتا رہا