نیویارک(رپورٹنگ آن لائن)قوام متحدہ کے اعلی عہدیدار نے کہا ہے کہ غزہ میں قحط کا جاری حملہ روکنے اور اس کے مزید پھیلنے کو روکنے کے لیے اب امید کی ایک چھوٹی سی کھڑکی رہ گئی ہے۔
یہ بات اعلی عہدے دار نے کہی ۔ اس عہدے دار نے اسرائیلی ریاست سے ایک بار پھر یہ مطالبہ کیا کہ غزہ میں بغیر کسی رکاوٹ کے خوراک اور امدادی سامان جانے کی اجازت دے۔
خیال رہے اسرائیلی ریاست نے اب تک 64 ہزار فلسطینی قتل کر دیے ہیں۔ ان میں زیادہ تر تعداد فلسطینی بچوں اور عورتوں کی ہے۔ انہوں نے کہا ہم غزہ میں انسانی صورت حال پر بہت تشویش میں مبتلا ہیں۔









