اسٹیو وٹکوف 69

غزہ مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرامید ہوں، امریکی نمائندہ خصوصی

غزہ (رپورٹنگ آن لائن)مشرق وسطی کے حوالے سے امریکی صدر کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے کہا ہے کہ وہ غزہ مذاکرات کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں۔

عرب میڈیا کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے نمائندہ خصوصی اسٹیو وٹکوف نے اپنے بیان میں کہا کہ وہ قطری حکام کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔انہوں نے امکان ظاہر کیا ہے کہ وہ غزہ میں جنگ بندی کے لیے پرامید ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں