شعیب اختر 230

غرور کس بات کا آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے، شعیب اختر

راولپنڈی (رپورٹنگ آن لائن) سابق فاسٹ بائولر شعیب اختر نے انسٹاگرام اکائونٹ پر اپنی تصویر شیئر کرتے ہوئے پیغام میں لکھا کہ غرور کس بات کا صاحب آج مٹی کے اوپر کل مٹی کے نیچے۔شعیب اختر کے پیغام اور تصویر کو کچھ ہی دیر میں ہزاروں لوگوں نے پسند کیا اور پوسٹ پر سیکڑوں کمنٹس بھی لکھے گئے۔ کچھ مداحوں نے شعیب اختر سے اظہار محبت بھی کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں